Dokumentacja opieki LLR: Wspólna praca na rzecz poprawy Twojej opieki (urdu)
لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ
آپ کی نگہداشت کو بہتر بنانے کی خاطر مل کر کام کر رہے ہیں
لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ ایک محفوظ کمپیوٹر سسٹم ہے جو ان لوگوں کے بارے میں اہم معلومات یکجا کرتا ہے جنہوں نے اپنے GP کی جانب سے، کسی مقامی اسپتال پر، کمیونٹی نگہداشتِ صحت، سماجی خدمات یا دماغی صحت کی ٹیمز کی جانب سے فراہم کردہ خدمات استعمال کی ہوں۔ اس سے کلینکل اور نگہداشتی عملے کو تمام نگہداشت فراہم کندگان کے پاس اور مختلف سٹمز arka یکھنے کا موقع ملتا ہے۔۔
تمام ریکارڈز نہایت خفیہ ہوتے ہیں اور صرف وہ کلینکل اور نگہداشت کا عملہ ہی ان تک رسائی پا سکتا ہے کہ جو فرد کی نگہداشت میں براہ راست شامل ہوں۔ لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ کسی فرد کے بارے میں مخص وص معلومات رکھتا ہے، مثال کے طور پر:
- ایڈریس اور ٹیلیفون نمبر
- اپائنٹمنٹس
- علاج معالجہ – تاکہ آپ کی نگہداشت کرنے والا ہر فرد دیکھ سکے کہ آپ کو کون س ی ادویات تجویز کی گئی ہیں
- الرجیز – تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کو ایسی کوئی ادویات تجویز نہ کی گئی ہوں یا نہ دی جائیں کہ جن سے آپ کو کوئی شدید ری ایکشن ہو سکتا ہو
- ٹیسٹ کے نتائج — علاج اور نگہداشت کے عمل میں تیزی لانے کے لئے
- ریفرلز ،لینکل خطوط اور ڈسچارج کی معلومات - تاکہ بyłów پا سکے کہ آپ نگہداشت کرنے رے میں انہیں درک Twojej
میرا لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ کون دیکھ سکتا ہے؟
صرف آپ کی نگہداشت میں براہ راست شامل کلینکل اور نگہداشتی عملہ ہی آپ کا ل یسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ دیکھے گا۔ ہم کسی ایسے فرد کے ساتھ اس کا اشتراک نہیں کریں گے جو آپ کو علاج، نگہداشت یا معاونت فراہم نہ کر رہا ہو۔ آپ کی تفصیلات منظرِ عام پر نہیں لائی جائیں گی، یا کسی ایسے فرد تک نیں پ ہنچائی جائیں گی کہ جو آپ کی نگہداشت میں براہ راست شامل نہ ہو۔
مجھے کیسے معلوم ہو گا کہ میرا لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ر یکارڈ محفوظ ہے؟
کی معلومات خطے بھر کے کلینکل اور نگہ® راست نگہداشت کے دوران استعمli کی غرض سے ڈسپلے کی جاتی ہیں اور صیغہ راز میں رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندرونی صفحہ 2
لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ آپ کی نگہداشت میں براہ ر است شامل کلینکل اور نگہداشتی عملے کو آپ کے بارے میں تازہ ترین معلومات تک رسائی فراہم کرتا ہے۔
یہ ایسا لیسٹر ، لیسٹرش Twojej کا اشتراک کر کے کرتا ہے۔
لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کا ریکارڈ کہاں استعمال کیا جائے گا:
GP پریکٹیسز / کمیونٹی کی نگہداشتِ صحت کی خدمات / NHS اسپتال / سماجی نگہداشت کی خدمات / دماغی صحت کی خدمات / شفا خانے
لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کے ریکارڈ کے فوائد کیا ہیں؟
- مربوط اور محفوظ تر نگہداشت
- اپنی نگہداشت پر صرف کرنے کی خاطر مزید وقت
- کم کاغذی کارروائی
- آپ کی معلومات ایک جگہ پر دستیاب
- آپ کو مختلف کلینکل اور نگہداشتی عملے کے لئے تفصیلات کو دہرانے کی ضرور ت نہیں ہوتی۔
اندرونی صفحہ 3
منظر نامہ 1
تو، یہ کیسے کام کرتا ہے؟
جیمی راٹلینڈ واٹر میں ایک اسکول ٹرپ پر موجود ہے اور اسے ایک الرجک ری ایکش ن ہو گیا ہے۔
والدین تک پہنچنا ممکن نہیں؛ جیمی کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال لے جایا جاتا ہے۔
اسپتال کا نگہاشتی عملہ جیمی کے علاج معالجے اور الرجی کی ہسٹenty ا سکتا ہے۔
- جیمی کے GP کی جانب سے فراہم کردہ: علاج معالجوں اور الرجیز کی فہرست
- A&E خلاصہ: فراہم کردہ منجانب اسپتال کا نگہداشتی عملہ
فائدہ
لیسٹر ، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہ® نے خ خاطر اسے Twojej
اندرونی صفحہ 4
منظر نامہ 2
ہرپریت (Harpreet) لیسٹر رائل انفرمری (Leicester Royal Infirmary) میں موجود ہے اور گرنے سے لگنے والی چوٹ سے صحتیاب ہو رہی ہے۔
اسپال میں اپنے گزشتہ داخلے پر ، اس کو ڈسچارج کرا تاخیر کی گئی کیونکہ اسپتال میں موجو strony پایا کہ گھر پر:
اب ، لیسٹر ، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ chać یسٹر والے گھر پył
- اسپتال کا ڈسچارج لیٹر: فراہم کردہ منجانب اسپتال کا ڈسچارج کا عملہ
- سماجی نگہداشت کا پیکیج: فراہم کردہ منجانب سماجی نگہداشت کی ٹیم
- کمیونٹی کی معاونت: فراہم کردہ منجانب کمیونٹی نرسنگ
فائدہ
ہرپریت کی معلومات کا اشتراک کنے سے اسپتال ، کمیونٹی اور wątuka محفوظ تر نگہداشت فراہم کر پائے۔
عقبی ورق
کیا میں اپنے لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت کے ریکارڈ کا اشتراک کی ے جانے پر اعتراض کر سکتا/سکتی ہوں؟
جی ہاں، آپ کو حق حاصل ہے کہ اپنے لیسٹر، لیسٹرشائر اور راٹلینڈ نگہداشت ک ے ریکارڈ کے اشتراک پر اعتراض کر سکیں۔ تاہم ، اگر محفوظ انفرادی نگہrost فراہم کرنے کی خاطر عملے کو لیسٹر ، لیسٹرشائر اور راٹٹلینڈyłki ت تک szośćرکار ہوئی تو انہیں قانوناً رسائی پانے کی اجازت ہو گی گی۔ گی۔۔
کوئی سوالات ہیں؟
اگر لیسٹر ، لیسٹرشائر اور راٹ Która رابطہ کریں جو آپ ا استفسار کو تنظیم کے معلوماتی انتظام و انصرام کے شعبے تک پہنچا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے ہے پہ
مزید معلومات
مزید معلومات کے لئے، براہ کرم لیسٹر سٹی کی CCG ویب سائٹ: https://leicesterleicestershireandrutland.icb.nhs.uk/your-care-record/ ملاحظہ کریں
LLR نگہداشتی ریکارڈ پروگرام کی ٹیم سے رابطہ کرنے کے لئے، براہ کرم اس پتے پ ر ای میل کریں: